شہید لانس نائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
505254 97733947 - شہید لانس نائیک تیمور اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
مظفر آباد میں شہید ہونے والے لانس نائیک تیمور کا سبز پرچم میں موجود جسد خاکی والٹن روڈ جناز گاہ پہنچایا گیا جہاں اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شہید کا استقبال کیا۔

نماز جنازہ میں شہید تیمور کے اہل خانہ، عزیز واقارب اور اہل علاقہ سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
شہید تیمور Ú©ÛŒ نماز جنازہ پنجاب Ú©Û’ وزیر اوقاف پیر سعید الØ+سن Ù†Û’ پڑھائی۔تیمور اسلم شہید Ú©Û’ والد کا کہنا تھا کہ بیٹے Ù†Û’ ارض پاک Ú©Û’ لئے جام شہادت نوش کرکے سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اس موقع پر اہل علاقہ Ù†Û’ پاک فوج زندہ باد Ú©Û’ فلک شگاف نعرے بلند کیے۔